آ پ کی کیا راے ہے 
آپ کے منہ سے پاکستانی شائر سن رہا ہوں کیا کوئی اور بھی کاؤنٹی پیدا ہوگئی ہے اس نام سے انگلینڈ میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور متاسر کیا چیز ہے؟؟؟؟
لفظ متاثر ہوا کرتا ہے۔
اور اب آپ کی بات کا جواب۔
مجھے آپ کا اردو کا اس طرح حلیہ بگاڑنا بہت ہی برا لگا تھا۔
پاکستانی شعائر بے شک متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن کوئی کیوں پاکستانی شعائر اپنائے گا۔ جبکہ آج کل جو سب سے بڑا جن ہے اس کا نام ہی حب الوطنی ہے۔ لوگ مطالعہ کرنا اور جاننا پسند کرتے ہیں لیکن انھیں اپنی روایات اور شعائر پر فخر ہوتا ہے۔ یہ پاکستانی ہی ہیں جو دوسروں کی تمام بری بھلی باتیں اپنا کر فخر محسوس کرتے ہیں۔
ہور کجھ۔
براہ کرم اپنی اردو ٹھیک کریں۔دل کو کھچ پڑتی ہے جب آپ اردو کا تیا پانچا کرتے ہیں لگتا ہے پہلی بار اصلی اردو لکھ رہے ہیں۔