پاکستانی غزل-- باقی احمد پوری

نوید صادق — اکتوبر 3، 2008 8:01 صبح
معروف شاعر باقی احمد پوری پاکستانی غزل کا انتخاب مرتب کر رہے ہیں۔ احباب سے گذارش ہے کہ اپنی پانچ پانچ غزلیں اپنے مکمل پوسٹل ایڈریس ، فون نمبر اور ای-میل کے ساتھ نیچے دئے گئے ای میل پر ارسال کریں۔
میں اس انتخاب میں معاون مرتب ہوں۔
mnaveedsadiq@gmail.com
نوٹ: (باقی صاحب اس موضوع پر دو جلدیں پہلے بھی شائع کر چکے ہیں۔)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%A8%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%8C.15418/