کوئی کتاب چہاہتا ہوں جسمیں اردو خاص طور سے شاعری کے قاعدے اور قانون کے بارے میں بتایا گیا ہو۔ شکریہ۔
الف عین انکل کے مراسلوں میں نیچے "اردو کی برقی کتابیں" لکھی ہوئی ملے گی۔ وہاں کلک کرنے سے آپ اس کی سائٹ تک پہنچ جائیں گے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88.51969/