یوسف ناظم کا انتقال

الف عین — جولائی 24، 2009 6:20 شام
اگرچہ کل کی خبر ہے مگر یہاں کسی نے اب تک نہیں دی۔
کل ممبئی میں اردو مے مایہ ناز طنز و مزاح نگار یوسف ناظم کا انتقال ہو گیا۔ وہ کچھ دنوں سے بیمار چل رہے تھے۔
arifkarim — جولائی 24، 2009 6:26 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
پاکستانی — جولائی 24، 2009 6:33 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون
سیدہ شگفتہ — جولائی 25، 2009 10:47 صبح
انا لللہ و انا الیہ راجعون
شمشاد — جولائی 25، 2009 10:52 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
فرحان دانش — جولائی 25، 2009 11:16 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
کاشفی — جولائی 25، 2009 11:26 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
باذوق — جولائی 25، 2009 12:43 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوسناک خبر ہے۔ پچھلے سال ہی ایک دوست نے مجھے ان کے دو مزاحیہ مجموعے ارسال کئے تھے۔
شاہ حسین — جولائی 25، 2009 12:55 شام
انا لللہ و انا الیہ راجعون
محمد وارث — جولائی 25، 2009 1:41 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین یا رب العالٰمین۔
نایاب — جولائی 25، 2009 2:40 شام
السلام علیکم
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوسناک خبر ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور
انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔
آمین یا رب العالٰمین۔
نایاب
حیدرآبادی — جولائی 25، 2009 11:48 شام
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ ہندوستانی ادبی منظر سے طنز و مزاح کا ایک عظیم ستارہ غروب ہو گیا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D9%86%D8%A7%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84.24063/