احمد ہمیش کی اطلاع کے مطابق خرمن‘ کو آن لائن دستیاب کر دیا گیا ہے۔ اگرچہ تصویری شکل میں ہے، لیکن متن یہاں دیکھا جا سکتا ہے
شکریہ بابا جانی ، میں نے تحسین کو کہا تھا مگر موصوف مرضی کے مالک ہیں،
خیر آج شام وہ کراچی آرہے ہیں وہ لتے لوں گا کہ یاد کریں گے ،
احمد ہمیش صاحب کا کرم ہے کہ تشکیل کے باوجود دیگر جرائد پر اپنی شفقت روا رکھے ہوئے ہیں ،
بہت بہت شکریہ والسلام