’سمت‘ کے پرانے شمارے

الف عین — جون 10، 2008 7:08 صبح
سہ ماہی جریدہ ’سمت‘ کے پرانے شمارے میں نے ای سنپ فولڈر میں پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس وقت تک شمارہ ایک سے شمارہ 6 تک اپ لوڈ کر چکا ہوں۔ ورڈ داکیومینٹ کی شکل میں۔
یہ یہاں ہے:
http://www.esnips.com/web/Samt/
گرو جی — جون 10، 2008 7:12 صبح
واہ جناب کیا بات ہے ویسے صفحے کے نیچے والے حصے میں لکھی گئی اجازت بہت اچھی لگی
کاپی کرنے والی
خرم شہزاد خرم — جون 10، 2008 11:42 صبح
سر جی مجھے لگتا ہے یہ آپ نے میرے لیے دھاگہ شروع کیا ہے مجھے بہت خوشی ہوئی شکریہ میں اس کو پڑھتا ہوں بہت شکریہ جناب
خاورچودھری — جون 11، 2008 4:21 صبح
سہ ماہی جریدہ ’سمت‘ کے پرانے شمارے میں نے ای سنپ فولڈر میں پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس وقت تک شمارہ ایک سے شمارہ 6 تک اپ لوڈ کر چکا ہوں۔ ورڈ داکیومینٹ کی شکل میں۔
یہ یہاں ہے:
http://www.esnips.com/web/samt/

بہت خوب جناب۔ ان سے فیض یاب ہونے کی کوشش کی جائے گی
شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%E2%80%99%D8%B3%D9%85%D8%AA%E2%80%98-%DA%A9%DB%92-%D9%BE%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92.12949/