آؤ قافیے بنائیں

محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 3:13 شام
29342d1269930302t-qaafia_19-%5B-tay-%5D.jpg
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 3:14 شام
29343d1269930320t-qaafia_20-%5B-tay-%5D.jpg
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 3:15 شام
29344d1269930515t-qaafia_21-%5B-ttay-%5D.jpg
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 3:22 شام
29345d1269930524t-qaafia_22-%5B-ttay-%5D.jpg
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 3:25 شام
ث
تانیث ، تثلیث ، توریث ، تحدیث ، تلویث
مثلث ، مؤنث ، مخنث ، محدَّث ، ملوَّث
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 3:25 شام
29347d1269930922t-qaafia_24-%5B-jeem-%5D.jpg
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 4:00 شام
29348d1269931092-qaafia_25-%5B-chay-%5D.gif
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 4:00 شام
29349d1269931215t-qaafia_26-%5B-haey-%5D.jpg
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 4:00 شام
29350d1269931337-qaafia_27-%5B-khhay-%5D.gif
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 4:01 شام
29351d1269934019t-qaafia_28-%5B-daal-%5D.jpg
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 4:02 شام
29352d1269934033t-qaafia_29-%5B-daal-%5D.jpg
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 4:02 شام
29353d1269934042t-qaafia_30-%5B-daal-%5D.jpg
محمد یعقوب آسی — فروری 17، 2013 4:10 شام
CleanTouch Urdu Dictionary
یہ انٹرنیٹ سے فری مل جاتی ہے، ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر لیجئے۔
اس میں یہ سہولیات شامل ہیں:
انگریزی سے اردو
اردو سے انگریزی
ہم قافیہ الفاظ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری
محمد یعقوب آسی — فروری 17، 2013 4:18 شام

میں نے ’’اد‘‘ لکھا تو مجھے 96 الفاظ مل گئے، ’’اب‘‘ لکھا تو 94۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 4:19 شام
CleanTouch Urdu Dictionary
یہ انٹرنیٹ سے فری مل جاتی ہے، ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر لیجئے۔
اس میں یہ سہولیات شامل ہیں:
انگریزی سے اردو
اردو سے انگریزی
ہم قافیہ الفاظ
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
محمد اسامہ سَرسَری
جزاکم اللہ خیرا جناب عالی مقام۔
آپ کی اس رہنمائی سے دل باغ باغ ہوگیا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ان پرخلوص مہربانیوں کے بدلے دونوں جہاں کی خیریں اور عافیتیں نصیب فرمائے۔ آمین!
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 4:20 شام
میں نے ’’اد‘‘ لکھا تو مجھے 96 الفاظ مل گئے، ’’اب‘‘ لکھا تو 94۔
ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں ، پھر بتاتا ہوں۔
محمد یعقوب آسی — فروری 17، 2013 4:39 شام
بہت شکریہ محمد اسامہ سَرسَری صاحب ۔۔۔
میرے پاس تو یہ ڈکشنری ٹھیک چل رہی ہے۔
آپ کو دل کی بات بتاؤں! قوافی جمع کرنے یا نہ کرنے کی ترجیحات اپنی اپنی ہیں۔ ان سے آپ کو مضامین سوجھ سکتے ہیں، باقی کے عناصر تو آپ خود بہم پہنچائیں گے نا! میں قوافی کی فہرست بندی نہیں کرتا، فکری رو میں جو سوجھ گیا سو سوجھ گیا۔
یوں کہہ لیجئے کچھ نہ ہونے سے کچھ نہ کچھ ہونا بہتر، تاہم ان پر تکیہ نہ کیجئے گا۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 4:42 شام
بہت شکریہ محمد اسامہ سَرسَری صاحب ۔۔۔
میرے پاس تو یہ ڈکشنری ٹھیک چل رہی ہے۔
آپ کو دل کی بات بتاؤں! قوافی جمع کرنے یا نہ کرنے کی ترجیحات اپنی اپنی ہیں۔ ان سے آپ کو مضامین سوجھ سکتے ہیں، باقی کے عناصر تو آپ خود بہم پہنچائیں گے نا! میں قوافی کی فہرست بندی نہیں کرتا، فکری رو میں جو سوجھ گیا سو سوجھ گیا۔
یوں کہہ لیجئے کچھ نہ ہونے سے کچھ نہ کچھ ہونا بہتر، تاہم ان پر تکیہ نہ کیجئے گا۔
ضرور ان شاء اللہ۔
میں اسے اپنے فائدے کے لیے کم اور ایک الگ نوعیت کا کام ہونے کے حوالے سے کر رہا تھا، مگر الحمدللہ اس دھاگے کی بدولت پہلے ایک صاحب نے رہنمائی فرمائی اب آپ کی رہنمائی سے تو لگ رہا ہے کہ اس کام کو مزید آگے بڑھانے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔
محمد یعقوب آسی — فروری 17، 2013 4:50 شام
جیسے آپ مناسب خیال فرمائیں۔ پروگرامنگ کے معاملے میں ہم تو کورے ہیں۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 5:17 شام
ڈ
کھانڈ ، سانڈ ، رانڈ ، بھانڈ۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%A4-%D9%82%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%92-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA.59917/page-3