آزادی افکار

نایاب — اکتوبر 26، 2016 4:10 شام
نایاب بھائی ترجمہ درکار ہے؟
محترم ادب دوست صاحب ۔ نیکی اور پوچھ پوچھ ؟
آپ ترجمہ کر دیں گے ۔ گویا علم کا چراغ روشن کر دیں گے ۔
مجھ ایسے جاہل ان پڑھ بدھو بھی کچھ علم پا لیں گے ۔ اور دعا دیں گے ۔
اجر تو بلاشک اللہ ہی کے پاس ۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
حسن محمود جماعتی — اکتوبر 26، 2016 4:19 شام
سلام . آپ کہاں گم ہو جاتے ہیں . آپ بھی لکھتے رہا کریں
وعلیکم السلام۔محترم محبتیں آپکی ہم یہیں ہوتے ہیں بس بونے ہیں تو نظر نہیں آتے نا
ظہیر عباس ورک — اکتوبر 26، 2016 6:51 شام
بسازِ حادثہ ہم نغمہ بُودن آرام است
اگر زمانہ قیامت کُنَد تو طوفان باش
بیدل
پس قیامت، شو قیامت، را بہ بیں
دیدن ہر چیز را، شرط است ایں!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%81%DA%A9%D8%A7%D8%B1.92674/page-3