گویا ان فیس بُکی شعراء کی شاعری پر تحقیقات کے لیے 'وزیرِاعظم' کی ہدایت پر ایک 'پارلیمانی کمیٹی' بھی بن سکتی ہے، "چھیڑ" ہی تو ہے
گویا ان فیس بُکی شعراء کی شاعری پر تحقیقات کے لیے 'وزیرِاعظم' کی ہدایت پر ایک 'پارلیمانی کمیٹی' بھی بن سکتی ہے، "چھیڑ" ہی تو ہے
سر آپ کے نذدیک بڑے شاعر کی کیا تعریف ہےَ؟ اور کیا یہ اس کے مطابق بھی بڑے شاعر ہیں
سچ بات تو یہ ہے کہ میں بڑے چھوٹے کی تفریق میں پڑتا ہی نہیں۔۔۔ میں شعر کو پڑھ کر اس سے لطف اٹھانے کا قائل ہوں اور واقعی تقریباً ہر شاعر کا کوئی شعر اچھا لگ جاتا ہے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D8%B0%DB%81-%D8%B4%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D8%A1.58265/page-8