ایک ہی بات ہے۔ ہے نا راجا بھائی ۔

ویسے تجربہ سر چڑھ کر بولتا ہے ۔ ہے نا شہزاد بھائی

ایک ہی بات ہے۔ ہے نا راجا بھائی ۔


تسی اپنی خیر مناؤ


جنابین سید شہزاد ناصر صاحب اور یوسف-2 صاحب!
خوب یاد دلایا

تردیدی بیان کی تردید ان کے سر کا گومڑ کر دے گا

قلبی کا تو پتہ نہیں البتہ وارداتیں بہت ہوتی ہیں۔ "صنا" سے کام نہیں لیتا، اس کی بڑی باجی "حنا" گھر کے کام کرتی ہیں۔
آپ کہہ سکتے ہیں بھیا جانی۔ کھانا کھانے والا ہی صحیح بتا سکتا ہے کہ ہنڈیا میں کچھ بچا ہے یا سارا کھا گئے


تجربہ والی بات پر میں آپ کی حمایت میں ہوں
ٹینشن نہ لے یار میں ہوں نا

خیر مبارک شوکت بھیا! بدنامی تو لوگ کرتے ہیں یا پھر دوست۔ آپ بھی تو دوست ہیں، فرض ادا کریں
شہزاد ناصر بھیا! اپنے حلقہ احباب میں سنجیدہ باتوں میں سے بھی مزاح کا پہلو تلاش کرلینے میں کافی بدنام ہوں میں۔ ارد گرد بہت کچھ دیکھتا ہوں، اسے بھی مزاح کی شکل دے کر بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ مثلاً جب کہاں پھنس گئے تم لکھنے بیٹھا تو پھنسنے کی مختلف اشکال سامنے آگئیں، ان میں سے کس شکل کا بیان مزاح پیدا کرے گا، اسے بھانپ کر بیان کردیا۔ تکنیکی طور پر اسے داخلی محسوسات کہتے ہیں یا خارجی، اس Terminology کا پتہ نہیں۔
میرا اگلا سوال یہ ہے کہ سنجیدہ شاعری لکھنا مشکل لگتا ہے یا مزاحیہ؟
ایک اور سوال
