ایک شعر ایک تصویر

برگ حنا — جون 26، 2012 9:11 شام
تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی
ہے زندگی کا نام،مگر کیا ہے زندگی
72_Sadness_Scarabuss.jpg
برگ حنا — جولائی 9، 2012 4:42 شام
درد ہو دل میں تو دوا کیجے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
315485_442710112428123_2113892106_n.jpg

مزمل حسین — جولائی 31، 2012 9:10 صبح
اٹھ نہیں سکتی حیا کے بوجھ سے
رحم آتا ہے نگاہ یار پر
555127_110310182449136_1627244233_n.jpg

چشم جاناں سے الگ ہو اے حیا..!
یوں جھکے پڑتے نہیں بیمار پر
(داغ)
مزمل حسین — جولائی 31، 2012 9:26 صبح
preview003.png

سخت گرمی ہے، حبس ہے، دم گھٹا جاتا ہے آج
دیکھتے ہیں آج کیسا ہے ترے آنچل کا کام
نیرنگ خیال — اگست 1، 2012 4:53 صبح
32544_436690081977_3161078_n.jpg
امجد وہ آنکھیں جھیل سی گہری تو ہیں مگر​
ان میں کوئی بھی عکس میرے نام کا نہیں​
سیف الملوک کی یہ تصویر فدوی نے خود کھینچی تھی۔​
برگ حنا — اگست 12، 2012 9:29 صبح
دل یوں دھڑکا کہ پریشان ہوا ہو جیسے
کوئی بے دھیانی میں نقصان ہوا ہو جیسے
hand_on_heart_by_efrances-d33vquw.jpg

پپو — اگست 12، 2012 10:49 صبح
601090_420368051341788_30140932_n.jpg
پپو — اگست 12، 2012 10:50 صبح
Darkhast-Request.jpg
مزمل حسین — اگست 15، 2012 2:47 شام
کل بارگاہ حسن تقدس مآب میں
دل محو احترام بڑی دیر تک رہا
224671_123601491120005_1179125115_n.jpg
پپو — ستمبر 8، 2012 2:23 شام
304989_440068986043914_1744329236_n.jpg
برگ حنا — ستمبر 24، 2012 11:28 صبح
آنے دو التفات میں کچھ اور بھی کمی
مانوس ہو رہے ہیں تمھاری جفا سے ہم
images

نعیم ملک — ستمبر 30، 2012 10:36 صبح
photo.php

عشق کی رنگینیوں میں ڈوب کر
چاندنی راتوں میں رویا کیجئے۔۔۔
خالد محمود چوہدری — نومبر 24، 2014 9:12 صبح
10463935_699584973436624_9083490621105267140_n.jpg
خالد محمود چوہدری — نومبر 24، 2014 9:13 صبح
1798104_649567728438349_98562435_n.jpg
خالد محمود چوہدری — نومبر 24، 2014 9:20 صبح
10436009_746829612045493_3011182070131725096_n.jpg
خالد محمود چوہدری — نومبر 24، 2014 9:26 صبح
1978878_654460747949047_558924980_n.jpg
خالد محمود چوہدری — نومبر 24، 2014 9:27 صبح
10500519_704832056245249_1840638742011118204_n.jpg

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1.52201/page-2