سپیشل میگزین: یادِ فراز

رانا — اگست 25، 2012 6:28 شام
بہت عمدہ۔ ڈیزائن میں سادگی اور جاذبیت دونوں ہی خوب ہیں۔ امید ہے مضامین بھی خوب ہوں گے۔ اسی لئے فورا ڈاونلوڈنگ پر لگا دیا ہے۔
مہدی نقوی حجاز — اگست 25، 2012 6:33 شام
بہت اعلی کاوش محفوظ بھی کر لیا ہے۔۔
مقدس — اگست 25، 2012 6:57 شام
حق ہاہ بلال بھائی
تسی نے مجھے ٹیگ نہیں کیا
میں سیڈی ہو رہی ہوں
فاتح — اگست 25، 2012 7:07 شام
کسی مزار پر مجاور تو نہیں بن گئیں؟؟؟؟؟
مقدس — اگست 25، 2012 7:09 شام
کسی مزار پر مجاور تو نہیں بن گئیں؟؟؟؟؟
میں اس وقت بڑی سیڈی ہو رہی ہوں بھیا
مقدس — اگست 25، 2012 7:15 شام
دیکھا کتنی اچھی ہوں میں
غیر متفق کے استعمال کا موقع دے رہی ہوں
مزمل شیخ بسمل — اگست 25، 2012 7:17 شام
ہمممم!!!! بہت اعلی کام کیا صہیب۔ کیا بات ہے بھئی۔ واہ واہ۔ بہت داد میری جانب سے۔ آپ سمیت پوری ٹیم کے لئے۔
نایاب — اگست 25، 2012 7:42 شام
میں اس وقت بڑی سیڈی ہو رہی ہوں بھیا
غیر متفق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناپسند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اداس ہونا بالکل بھی برداشت نہیں ہے بٹیا کا
اللہ تعالی کی ذات پاک آپ کو ہمیشہ اداسیوں سے دور رکھے ۔ آمین
مقدس — اگست 25، 2012 7:43 شام
نایاب بھائی دیکھیں ناں
بلال بھائی نے مجھے ٹیگ نہیں کیا
نایاب — اگست 25، 2012 7:50 شام
نایاب بھائی دیکھیں ناں
بلال بھائی نے مجھے ٹیگ نہیں کیا
محمد بلال اعظم بھائی بہتری اسی میں ہے کہ
جلدی سے آئیس کریم بطور ہرجانہ پیش کردو ۔
ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمداحمد — اگست 25، 2012 7:52 شام
ماشاءاللہ۔۔۔! بہت ہی خوب کاوش ہے۔ شاید زبردست کی ریٹنگ کرنے سے بھی حق ادا نہیں ہوتا۔
بلال بھائی اور صہیب پیارے آپ دونوں کی ہی کوشش اور کاوش لائق صد ستائش ہے۔
خوش رہیے۔ :)
قرۃالعین اعوان — اگست 25، 2012 7:56 شام
بہت خوبصورت!
اعلی!
زبیر مرزا — اگست 25، 2012 8:17 شام
ماشاءاللہ
واہ جناب بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے کافی محنت طلب کام ہے جو آپ نے بڑی عمدگی اورجانفشانی سے
احسن طریقے سے کیا ہے
مہ جبین — اگست 25، 2012 9:19 شام
واہ بہت زبردست
محمد امین — اگست 26، 2012 12:34 صبح
بہت خوب بلال اور صہیب۔ زبردست کام کیا ہے۔۔۔ خوش رہو :) :)
محمد بلال اعظم — اگست 26، 2012 4:44 صبح
محمد بلال اعظم بھائی بہتری اسی میں ہے کہ
جلدی سے آئیس کریم بطور ہرجانہ پیش کردو ۔
ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

میں نے تو ٹیگ اس لئے نہیں کیا تھا کہونکہ جب میں یہاں ٹیگنگ کر رہا تھا تو یہ آ کر ریٹنگ کر گئی تھیں تو میں نے سوچا ایک ٹیگ مستقبل کے لئے بچا لیتے ہیں۔:D
عائشہ عزیز — اگست 26، 2012 5:23 صبح
بہت اچھا بنایا بھیا
ویسے تو مجھے ڈیزائنگ کا کچھ بھی نہیں پتا لیکن جو تیسرے والا کور ہے اس میں بلیک اینڈ وائٹ تصویر ہے ناں بھیا اس کو کچھ اور بہتر نہیں بنایا جاسکتا
نیرنگ خیال — اگست 26، 2012 5:43 صبح
واہ ماشاء اللہ بہت خوبصورت کام آپ دونوں بھائیوں کا
خوش رہیں
اور میں تو ہوں اِن کا ہم نام
وہ" سید احمد شاہ(فراز)"
میں " سید محمد فراز"
سر آپ کے لیئے بھی بہت سی داد۔ جلدی سے نام کمایئے تا کہ صہیب بھائی آپکی ۔۔۔۔ پر بھی بہترین ڈیزائن تیار کریں:laugh:
ذوالقرنین — اگست 26، 2012 6:04 صبح
بہت زبردست کام پیش کیا ہے۔
مجھے خاص طور پر کلر میچنگ یا کلر مکسنگ بہت پسند آیا۔
باقی تصویر کی کٹنگ میں کچھ محنت کی ضرورت ہے۔
مقدس — اگست 26، 2012 8:45 صبح
میں نے تو ٹیگ اس لئے نہیں کیا تھا کہونکہ جب میں یہاں ٹیگنگ کر رہا تھا تو یہ آ کر ریٹنگ کر گئی تھیں تو میں نے سوچا ایک ٹیگ مستقبل کے لئے بچا لیتے ہیں۔:D
ہی ہی ہی بھائی
مجھے پتا تھا کہ اس لیے نہیں کیا
پر مجھے آپ کو تنگ کرنا تھا ناں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%AF%D8%B2%DB%8C%D9%86-%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D9%90-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%B2.53772/page-2