وارث میاں بہت اعلیٰ۔

وہ تصویر کہاں گئی جن میں ڈاکٹر اقبال اور انکے ناقدین کو دکھایا گیا تھا ؟
یہ تصویر کسی سرکاری کانفرنس کی ہے اور ایسے مواقع پر پاکستان کے زیادہ تر ادبا و شعرا یہی لباس استعمال کرتے تھے اور کرتے ہیں۔
مولانا آزاد؟ ابوالکلام آزاد تو نہیں لگ رہے یہ ۔۔۔ محمد حسین آزادؔ تو نہیں؟
یہ مولوی محمد حسین آزاد ہی ہیں۔
کتابوں کے ذخیرے سے ایک پرُانا سیپ کا افسانہ نمبر ملا وارث میاں ذرا قیمت دیکھیے سالانہ 14 روپے مع رجسٹری