arifkarim — جولائی 22، 2009 3:43 شام
ارے واہ! یہاں تو پوری شاعرانہ براداری جمع ہو گئی ہے! شکریہ محمد وارث جی کا

محمد وارث — جولائی 22، 2009 6:42 شام
محمد وارث — جولائی 22، 2009 6:44 شام
سعود بن سعید — جولائی 23، 2009 4:11 صبح
ناعمہ عزیز — جولائی 23، 2009 4:44 صبح
السلام علیکم، کیا حال ہیں محفل والو؟؟
مجھے ان ہستیوں کو دیکھنے کا بہت شوق تھا وارث بھیا۔۔ کچھ تو پہلے دیکھی ہیں کچھ کو اب دیکھ لیا۔ بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔۔
محمد وارث — جولائی 23، 2009 5:02 صبح
بہت شکریہ بہن جی، انشاءاللہ آئندہ چند دنوں میں آپ کو مزید کچھ 'ہستیاں' دیکھنے کو ملیں گی

محمد وارث — جولائی 23، 2009 5:50 صبح
محمد وارث — جولائی 23، 2009 5:58 صبح
محمد وارث — جولائی 23، 2009 6:03 صبح
محمد وارث — جولائی 23، 2009 6:09 صبح
محمداحمد — جولائی 23، 2009 6:54 صبح
سبحان اللہ! سبحان اللہ!
بہت جی خوش ہوا "وارث" سے مل کر
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں
حالی سے "محبت" کے ساتھ۔۔۔!
محمد وارث — جولائی 23، 2009 11:04 صبح
محمد وارث — جولائی 23، 2009 11:06 صبح
آصف شفیع — جولائی 23، 2009 2:44 شام
بہت شکریہ وارث بھائی! بہت نایاب تصاویر آپ نے پوسٹ کی ہیں۔
محمد وارث — جولائی 23، 2009 4:39 شام
نقوش افسانہ نمبر 1952ء ایک خاصے کی چیز ہے، اس میں کچھ نادر تصاویر ہیں جو آپ کی خدمت میں جیسی ہیں جہاں ہیں کی صورت میں پیش کر رہا ہوں کہ کتاب بہت خستہ حالت میں ہے

محمد وارث — جولائی 23، 2009 4:40 شام
محمد وارث — جولائی 23، 2009 4:41 شام
محمد وارث — جولائی 23، 2009 4:42 شام
محمد وارث — جولائی 23، 2009 4:43 شام
محمد وارث — جولائی 23، 2009 4:44 شام