لوں لوں دے مڈھ لکھ لکھ چشماں اک کھولاں تے اک کجاں ہو
مرشد دا دیدار وے باہو مینوںلکھ کروڑا ں حجاں ہو ۔۔
نوید صادق — جولائی 27، 2009 4:44 شام
بہت شکریہ وارث بھائی۔
بہت عمدہ اور یادگار تصاویر ہیں۔
کوشش کروں گا کہ اس کارِ خیر میں کچھ حصہ ڈال سکوں۔
تصویر اپلوڈ کرنا خیر کچھ کرتا ہوں!!!
محمد وارث — جولائی 30، 2009 3:40 شام
پروفیسر انور مسعود کی ایک خوبصورت تصویر، انکی کتاب "فارسی ادب کے چند گوشے" سے:
محمد وارث — جولائی 30، 2009 3:43 شام
چودھری خوشی محمد کی ایک تصویر، انکے دیوان 'نغمۂ فردوس' سے:
محمد وارث — جولائی 30، 2009 3:52 شام
احمد ندیم قاسمی اور حبیب اشعر کی ادارت میں شائع ہونے والے مجلے "فنون"، جولائی 1963ء میں شائع ہونے والا مصور 'موجد' کا راجندر سنگھ بیدی کا ایک خوبصورت اور مشہور اسکیچ:
محمد وارث — جولائی 30، 2009 3:54 شام
'فنون'، اپریل، مئی 1964ء میں شائع ہونے والی تین تصاویر:
محمد وارث — جولائی 30، 2009 3:55 شام
محمد وارث — جولائی 30، 2009 3:56 شام
محمد وارث — جولائی 30، 2009 4:11 شام
'فنون'، اپریل، مئی 1964ء میں شائع ہونے والی مصور 'موجد' کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت تصویر بعنوان 'لُڈّی' (لوک پنجابی ناچ):
نبیل — جولائی 30، 2009 4:47 شام
لاجواب برادرم۔ ہفتہ شعر و ادب میں تو آپ نے ون مین شو ہی شروع کیا ہوا ہے۔
نبیل — جولائی 30، 2009 4:49 شام
کچھ ہستیوں کو تو میں بھی جانتا ہوں۔ اسلم کمال اور سلیم اختر صاحبان ایک دوسرے کے ہمسائے ہیں، اور ہمارے بھی۔
میں محمد طفیل صاحب سے تو نہیں ملا ہوا لیکن ان کے بھتیجے جاوید طفیل صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل رہا ہے۔