صرف مصرعے

محمداحمد — مئی 26، 2021 7:35 صبح
یہ تو معلوم ہے کہ آپ نے گرہ لگانے کے لیے نہیں کہا۔
ازراہِ تفنن ہی گرہ لگائی تھی۔ آپ کی طبعیت پر گراں گزری۔اس لیے اب نہیں لگائیں گے اس لڑی میں۔

نئے محفلین محفل کے مزاج سے آہستہ آہستہ ہی واقف ہوتے ہیں۔
عرفان سعید — مئی 26، 2021 7:56 صبح
محفل میں بھی ایک لڑی ایسی تھی کہ جس میں معروف اور ضرب المثل مصرعوں والے اشعار پیش کیے گئے تھے۔ لیکن وہ بھی مجھے نہیں مل سکی۔
شعر جو ضرب المثل بنے
ضرب المثل اشعار - عنیقہ ناز
عرفان سعید — مئی 26، 2021 7:58 صبح
ایک ملتی جلتی لڑی یہ بھی ہے
اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے
علی وقار — مئی 26، 2021 8:50 صبح
ولی کی روایتی ہٹ دھرمی کا کچھ کچھ احساس تھا، اس لیے کنوارہ پن ختم کرنے کی کاروائی کرنے کے بعد اعلان کیا۔
:)
ان اضافی مراسلات کا مقصد آخر کیا ہے؟ دیکھیے، اگر وہ پھر غصہ کر گئے تو؟ :cautious: سوچیں تو ذرا۔
محمداحمد — مئی 26، 2021 8:51 صبح
ان اضافی مراسلات کا مقصد آخر کیا ہے؟ دیکھیے، اگر وہ پھر غصہ کر گئے تو؟ :cautious: سوچیں تو ذرا۔

نہیں کریں گے، شعر و شاعری سے شغف رکھنے والے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ :)
محمد عبدالرؤوف — مئی 26، 2021 9:00 صبح
نہیں کریں گے، شعر و شاعری سے شغف رکھنے والے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ :)
آپ بھی کوشش کر دیکھیے :)
محمداحمد — مئی 26، 2021 9:04 صبح
آپ بھی کوشش کر دیکھیے :)

یعنی؟
محمد عبدالرؤوف — مئی 26، 2021 9:08 صبح
عرفان بھائی نے کچھ کوشش کی تھی، شروع کے مراسلوں میں ملاحظہ فرمائیں :)
عرفان سعید — مئی 26، 2021 9:23 صبح
ان اضافی مراسلات کا مقصد آخر کیا ہے؟
کیونکہ میں نظریۂ اضافت کا قائل ہوں!
:)
علی وقار — مئی 26، 2021 9:50 صبح
کیونکہ میں نظریۂ اضافت کا قائل ہوں!
:)
خوب۔ میری پوری کوشش ہے کہ یہ لڑی بے مقصد گفتگو سے طویل تر نہ ہو جائے۔ اس لیے کسی اور لڑی میں آپ سے نظریہء اضافت پر تفصیلی بحث ہو گی۔ اسے میری طرف سے لڑی کا تھرڈ لاسٹ مراسلہ تصور کر لیجیے۔
سید عمران — مئی 26، 2021 10:00 صبح
خوب۔ میری پوری کوشش ہے کہ یہ لڑی بے مقصد گفتگو سے طویل تر نہ ہو جائے۔ اس لیے کسی اور لڑی میں آپ سے نظریہء اضافت پر تفصیلی بحث ہو گی۔ اسے میری طرف سے لڑی کا تھرڈ لاسٹ مراسلہ تصور کر لیجیے۔
باقی کے دو مراسلوں کا انتظار ہے!!!
علی وقار — مئی 26، 2021 10:02 صبح
باقی کے دو مراسلوں کا انتظار ہے!!!
اب آخری مراسلہ شام کو کرنے کا ارادہ ہے بشرط زندگی۔
ڈریگنگ یا لٹکاپا جاری رکھیں عمران بھائی۔
سید عمران — مئی 26، 2021 10:03 صبح
اب آخری مراسلہ شام کو کرنے کا ارادہ ہے بشرط زندگی۔
ڈریگنگ یا لٹکاپا جاری رکھیں عمران بھائی۔
مشورے کا شکریہ!!!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D9%85%D8%B5%D8%B1%D8%B9%DB%92.116377/page-2