آؤ قافیے بنائیں

محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2013 9:59 صبح
آئیے ہم قافیہ الفاظ کا ذخیرہ جمع کرتے ہیں۔
اس دھاگے میں ناظرین شعرائے کرام اور قارئینِ کرام سے دو کام مطلوب ہیں:
۱۔ہم قافیہ الفاظ اس دھاگے میں جمع کریں۔
۲۔ہم قافیہ الفاظ سے متعلق کتب اور لنکس کی طرف رہنمائی کریں۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2013 11:15 صبح
آہٹ، بڑبڑاہٹ ، مسکراہٹ، سرسراہٹ، گنگناہٹ، جگمگاہٹ، بھنبھناہٹ۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2013 11:35 صبح
باغ ، داغ ، دماغ ، سراغ ، چراغ ، بلاغ ۔۔۔۔۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2013 11:40 صبح
باک ، پاک ، تاک ، چاک ، خاک ، ناک ، مسواک ، غمناک ، چالاک ، بے باک ، افلاک ، لولاک ، خوراک۔۔۔۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2013 11:46 صبح
ساق ، شاق ، طاق ، تریاق ، اوراق ، اسباق ، اشفاق ، اخلاق ، استنشاق۔۔۔۔
فراق ، افتراق ، اشتیاق ، طمطراق ، ۔۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2013 11:54 صبح
بیل ، پھیل ، تیل ، جیل ، خیل ، ذیل ، ریل ، سیل ، میل ، ویل ، جرنیل ، سرخیل۔۔۔۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2013 11:56 صبح
بین ، پین ، چین ، غین ، فین ، کین ، مین ، بین بین ، ذوالقرنین ، حسنین ، الف عین ، والدین ، میلین اخضرین ، حرمین شریفین ۔۔۔۔۔۔۔
شیزان — فروری 15، 2013 12:13 شام
آگ، بھاگ، جاگ، بلاگ، راگ، ساگ، کھڑاگ، کاگ، جھاگ، ناگ
شیزان — فروری 15، 2013 12:14 شام
پیام، کلام، خرام، سلام، دوام، نام، شام، غلام، کام، عوام، انتقام
شیزان — فروری 15، 2013 12:17 شام
زندان، سامان، حیران، مہمان، جان، دان، بےجان، کان، مان، دالان، شان، ران، تان، پان، مان
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2013 12:35 شام
پیام، کلام، خرام، سلام، دوام، نام، شام، غلام، کام، عوام، انتقام
آم، بام، تام، جام، خام، دام، رام، شام، عام، کام، گام، لام، ایام، اکرام، انعام، الہام، آرام، گلفام، مادام، بادام، اوہام، افہام، اعلام، نیلام، کہرام۔۔۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2013 12:36 شام
زندان، سامان، حیران، مہمان، جان، دان، بےجان، کان، مان، دالان، شان، ران، تان، پان، مان
سب سے اہم وزن تو آپ نے لکھا ہی نہیں۔ ”شیزان“ :)
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2013 12:37 شام
آگ، بھاگ، جاگ، بلاگ، راگ، ساگ، کھڑاگ،
جھاگ، ناگ۔۔۔۔۔
ذوالقرنین — فروری 15، 2013 2:01 شام
بھئی میں تو اس معاملے میں کورا ہوں۔ لیکن حتی الوسع کوشش کروں گا۔:)
اگر نام بھی شامل ہوں تو کافی سارے ہم قافیہ نام مل جائیں گے۔ میرے خیال سے ناموں کو اس ذخیرے سے علیحدہ کیجئے۔ نہیں تو الفاظ کے بجائے ناموں کا انبار لگ جائے گا۔:)
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2013 2:15 شام
آری، باری، پیاری، جاری، خواری، زاری، ساری، طاری، عاری، قاری، کاری، ماری، ناری، ہاری، یاری۔۔۔۔
مداری، جواری، ہماری، تمھاری، کیاری، لیاری، کنواری، سواری، آبیاری، خوش نگاری، پاسداری، جانکاری۔۔۔۔
تیاری، لاچاری، بے داری، پھلواری، غمخواری، دلداری، بازاری، بےزاری، سرشاری، معیاری، سرکاری۔۔۔۔
نامعلوم اول — فروری 15، 2013 2:37 شام
میرے جیسے کم ہمت کے لیے ایسا باِرِ گراں اٹھانا کہاں ممکن ہو گا۔ جہاں تک یاد پڑتا ہے دیوانِ ناسخ کا مطالعہ اس قبیل کے کاموں کے لیے انتہائی مناسب ہے۔کلامِ ناسخ گہرائی سے خالی ضرور ہے مگر انھوں نے زبان کی صفائی کا جو کام کیا وہ گراں قدر ہے۔ نئے شاعروں کے لیے تو ان کا مطالعہ کافی سود مند ثابت ہو گا کہ الفاظ و محاورات اور قافیہ ردیف کی رنگینیاں ان کے کلام میں بہت خوب ہیں۔ باقی یہ دھاگہ اچھا ہے۔ دلچسپی کا باعث رہے گا۔ کبھی کوئی مشکل زمین پکڑ لی تو شاید کام بھی آئے!
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 6:05 صبح
بہرے، پہرے، ٹھہرے، چہرے، سہرے، گہرے۔۔۔۔۔۔۔
بنت عائشہ — فروری 17، 2013 12:58 شام
آنا لانا مانا دانا جانا نانا کانا خانہ گانا پانا
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 1:02 شام
بم، جم، خم، دم، عم، غم، کم، نم، ہم۔۔۔۔
الم، بھرم، کرم، شرم، نرم، حرم، عجم، قسم، بھسم، قلم، قدم۔۔۔۔۔
آدم، اکرم، اعلم، پیہم، بے دم، بے غم، بیگم، بلغم، شلجم، اگڑم شگڑم، محرم، اعظم، یکدم، ہمدم۔۔۔۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 1:05 شام
صاف، معاف، ناف، احناف، استیناف، اسراف، انصاف، اوصاف، اعراف، اطراف، کوہ قاف، اوقاف، ایقاف۔۔۔۔۔
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%A4-%D9%82%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%92-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA.59917/