اس کی تشریح کر دیں

محمد صہیب اعظم — جولائی 9، 2012 1:58 شام
اس بند کی تشریح کوئی کر کے دے سکتا ہے کیا؟ آج ہی چاہئے۔
درد لیلی بھی وہی ، قیس کا پہلو بھی وہی
نجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
عشق کا دل بھی وہی ، حسن کا جادو بھی وہی
امت احمد مرسل بھی وہی ، تو بھی وہی
پھر یہ آزردگی غیر سبب کیا معنی
اپنے شیداؤں پہ یہ چشم غضب کیا معنی
محمد صہیب اعظم — جولائی 9، 2012 2:00 شام
محمد احمد احمد
@محمدوارث

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D8%AD-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%DA%BA.52558/