الف علوی — اکتوبر 11، 2016 11:42 صبح
سیلاب دیکھتا ہوں تو ہوتا ہے گماں مجھ کو
پانی بھٹک رہا ہے تلاشِ حسین میں
برائے مہربانی فرما کے کو ئی اس شعر کا شاعر بتا دے اور اگر اس میں کوئی غلطی ہے تو اس کی اصلاح کر دے۔ شکریہ
ارتضی عافی — اکتوبر 18، 2016 1:53 صبح
سیلاب دیکھتا ہوں تو ہوتا ہے گماں مجھ کو
پانی بھٹک رہا ہے تلاشِ حسین میں
برائے مہربانی فرما کے کو ئی اس شعر کا شاعر بتا دے اور اگر اس میں کوئی غلطی ہے تو اس کی اصلاح کر دے۔ شکریہ
سیلاب دیکھتا ہوں تو آتا ہے یہ خیال
پانی بھٹک رہا ہے تلاشِ حسین میں
مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن
ارتضی عافی — اکتوبر 18، 2016 1:53 صبح
سیلاب دیکھتا ہوں تو ہوتا ہے گماں مجھ کو
پانی بھٹک رہا ہے تلاشِ حسین میں
برائے مہربانی فرما کے کو ئی اس شعر کا شاعر بتا دے اور اگر اس میں کوئی غلطی ہے تو اس کی اصلاح کر دے۔ شکریہ
شہید محسن نقوی شاعر