ان پڑھ

محمد زکریا شاکر — دسمبر 13، 2015 10:40 صبح
ہزاروں ڈگریاں لیکر، علم پر دسترس پا کر...
.
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاؤ تو ان پڑھ ہو...
ادب دوست — دسمبر 13، 2015 12:20 شام
بہت خوب بہت خوب
نازنین شاہ — دسمبر 13، 2015 2:17 شام
بہت خوب
سچ ہے بالکل ۔ ۔
محمد زکریا شاکر — دسمبر 13، 2015 6:00 شام
میں محفل میں بالکل نیا ہوں. آپ دوستوں کی حوصلہ افزائی کا دل کی گہرائی سے شکرگزار ہوں.

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86-%D9%BE%DA%91%DA%BE.86362/