ایک شعر ایک تصویر

برگ حنا — جون 22، 2012 12:53 شام
یہاں اپنے پسندیدہ اشعار کو مناسب تصاویر سے مزیّن کر کے پیش کیجئے
سب سے پہلے میں آپ سب کے ساتھ اپنا ایک پسندیدہ شعر ایک تصویر کے ساتھ شئیر کرتی ہوں ملاحظہ فرمائیے ۔ ۔
اگر آپ کو یہ سلسلہ اچھا لگا تو آپ بھی اسے اپنی پسند سے سجائیے
شعر
دیمک تنے کو چاٹتی جاتی تھی اور ہم
کتنے مگن شجر کی نگہ بانیوں میں تھے
465699_10150991072262907_603347906_13241671_2106696400_o.jpg
برگ حنا — جون 24، 2012 10:22 صبح
بھیگی ہوئی اس شام کی دہلیز پہ بیٹھے
ہم دل کے سلگنے کا سبب سوچ رہے ہیں
31787_123548764338329_121987554494450_247017_4987774_n.jpg
برگ حنا — جون 24، 2012 10:28 صبح
نجانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہگزر بھی نہیں
35214_138514716174224_120175014674861_317943_5563763_n.jpg
برگ حنا — جون 24، 2012 10:33 صبح
میں روز اِدھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے
میں جب اِدھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا
abar.jpg

برگ حنا — جون 24، 2012 10:43 صبح
کچھ اور مانگنا میرے مشرب میں کفر ہے
لا اپنا ہاتھ دے میرے دستِ سوال میں
meri+rooh+mein+jo+utar+sakay.jpg

نایاب — جون 24، 2012 10:59 صبح
بہت خوب پریزینٹیشن
پپو — جون 24، 2012 11:06 صبح
اچھا سلسلہ ہو سکتا احباب کے تعاون سے مجھے تو پسند ہے کوشش کرتا ہوں
برگ حنا — جون 24، 2012 11:09 صبح
attachment.php
پپو — جون 24، 2012 11:26 صبح
Wafa-UrduPoetry.jpg
پپو — جون 24، 2012 11:28 صبح
PoetryonKarachi.jpg
برگ حنا — جون 24، 2012 11:28 صبح
بہت خوب پریزینٹیشن

بہت شکریہ بھیا
آپ بھی ضرور شرکت کیجئے گا
برگ حنا — جون 24، 2012 11:29 صبح
اچھا سلسلہ ہو سکتا احباب کے تعاون سے مجھے تو پسند ہے کوشش کرتا ہوں
جی بھیا شکریہ
اور آپ کی شرکت دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
شمشاد — جون 24، 2012 11:38 صبح
کچھ اور مانگنا میرے مشرب میں کفر ہے
لا اپنا ہاتھ دے میرے دستِ سوال میں
meri+rooh+mein+jo+utar+sakay.jpg

یہ تو بہت ہی اچھا ہے۔
برگ حنا — جون 24، 2012 11:40 صبح
یہ تو بہت ہی اچھا ہے۔
بہت شکریہ بھیا
آپ کی حوصلہ افزائی نے بہت ہمت بڑھائی ہے
خوش رہیئے ہمیشہ
فہیم — جون 24، 2012 11:50 صبح
میں روز اِدھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے
میں جب اِدھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا
abar.jpg
ہمممم
زبردست:applause:
محمود احمد غزنوی — جون 24، 2012 11:54 صبح
کچھ اور مانگنا میرے مشرب میں کفر ہے
لا اپنا ہاتھ دے میرے دستِ سوال میں
meri+rooh+mein+jo+utar+sakay.jpg
واہ ۔۔۔کیا کہنے۔۔۔بہت خوب :)
برگ حنا — جون 24، 2012 12:00 شام
واہ ۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ بہت خوب :)
بہت شکریہ جناب آپ کا
برگ حنا — جون 24، 2012 12:00 شام

شکریہ شکریہ ۔ ۔ ۔
پپو — جون 24، 2012 3:09 شام
kuch-ashar.jpg
پپو — جون 24، 2012 3:10 شام
dil-main-hota-to-kisi-tor-nikal-bhi-jata.jpg
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1.52201/