توصیف یوسف مغل — ستمبر 19، 2014 4:05 شام
بحور سے متعلق آگاہی چاہیے اور ہاں اگر وہ مجھے ایک ہی جگہ پر مل جائے تو کیا ہی اچھا ہو اور ساتھ مثال بھی ہو
قیصرانی — ستمبر 19، 2014 4:21 شام
یہاں دیکھ لیجئے۔ شاید کچھ مل جائے
توصیف یوسف مغل — ستمبر 19، 2014 4:28 شام
[QUOTEبھائی ="قیصرانی, post: 1612320, member: 380"]
یہاں دیکھ لیجئے۔ شاید کچھ مل جائے[/QUOTE]
شکریہ جناب میں چیک کرتا ہوں
ابن رضا — ستمبر 19، 2014 4:45 شام
سید ذیشان — ستمبر 19، 2014 5:17 شام
ابھی کل ہی یہ فہرست بنائی ہے۔ اس میں کافی بحور کی کئی مثالیں موجود ہیں۔
http://aruuz.com/Resources/MetersListاگر تو صرف مستعمل بحور کی مکمل فہرست درکار ہو تو یہاں دیکھ سکتے ہیں:
http://aruuz.com/Resources/Article/1
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 19، 2014 6:02 شام
ابھی کل ہی یہ فہرست بنائی ہے۔ اس میں کافی بحور کی کئی مثالیں موجود ہیں۔
http://aruuz.com/Resources/MetersListاگر تو صرف مستعمل بحور کی مکمل فہرست درکار ہو تو یہاں دیکھ سکتے ہیں:
http://aruuz.com/Resources/Article/1
ذیشان بھائی۔ میری نظر ابھی پڑی تو دیکھا ہے کہ مستعمل بحور میں میرے نام پر لنک ہے جو msbismil ڈومین پر ہے۔ اسے بلاگ سپاٹ کردیں۔ شکریہ۔
سید ذیشان — ستمبر 19، 2014 7:04 شام
ذیشان بھائی۔ میری نظر ابھی پڑی تو دیکھا ہے کہ مستعمل بحور میں میرے نام پر لنک ہے جو msbismil ڈومین پر ہے۔ اسے بلاگ سپاٹ کردیں۔ شکریہ۔
کر دیا

مزمل شیخ بسمل — ستمبر 19، 2014 7:12 شام
کر دیا
موبائل سائٹ کا لنک دے دیا آپ نے۔
http://islah-e-sukhan.blogspot.com
سید ذیشان — ستمبر 19، 2014 7:30 شام
اصل میں میں موبائل پر ہی تھا تو موبائل لنک ہی نظر آ رہا تھا۔ اب دیکھیں درست کر دیا ہے۔
توصیف یوسف مغل — ستمبر 20، 2014 5:36 صبح
ابھی کل ہی یہ فہرست بنائی ہے۔ اس میں کافی بحور کی کئی مثالیں موجود ہیں۔
http://aruuz.com/Resources/MetersList
بھائی جان بہت شکریہ آپ کا لیکن میں شاید موبائل سے ہوں اس لئے جب میں سائٹ اوپن کرتا ہوں تو 15سے 20 سیکنڈ کے بعد پوری سکرین وائٹ ہو جاتی ہے
اگر تو صرف مستعمل بحور کی مکمل فہرست درکار ہو تو یہاں دیکھ سکتے ہیں:
http://aruuz.com/Resources/Article/1
توصیف یوسف مغل — ستمبر 20، 2014 5:36 صبح
بھائی جان بہت شکریہ آپ کا لیکن میں شاید موبائل سے ہوں اس لئے جب میں سائٹ اوپن کرتا ہوں تو 15سے 20 سیکنڈ کے بعد پوری سکرین وائٹ ہو جاتی ہے
اگر تو صرف مستعمل بحور کی مکمل فہرست درکار ہو تو یہاں دیکھ سکتے ہیں
سید ذیشان — ستمبر 20، 2014 6:09 صبح
بھائی جان بہت شکریہ آپ کا لیکن میں شاید موبائل سے ہوں اس لئے جب میں سائٹ اوپن کرتا ہوں تو 15سے 20 سیکنڈ کے بعد پوری سکرین وائٹ ہو جاتی ہے
اگر تو صرف مستعمل بحور کی مکمل فہرست درکار ہو تو یہاں دیکھ سکتے ہیں
کونسا موبائل ہے؟ اور براوزر کونسا استعمال کر رہے ہیں؟
توصیف یوسف مغل — ستمبر 20، 2014 9:07 صبح
Samsung Galaxy s2 ہےاور براؤزرز Us Browser اور opera mini سے
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 20، 2014 9:20 صبح
Samsung Galaxy s2 ہےاور براؤزرز Us Browser اور opera mini سے
یو سی براوزر کی بجائے گوگل کروم استعمال کریں۔
سید ذیشان — ستمبر 20، 2014 1:01 شام
Samsung Galaxy s2 ہےاور براؤزرز Us Browser اور opera mini سے
میرے پاس بهی سامسنگ کا فون ہے اور میں اوپرا ہی استعمال کرتا ہوں۔ ایسا ہونا تو نہیں چاہئے