Dr Ajab — اکتوبر 1، 2018 7:06 صبح
یار نما دشمن سے اچھے ہیں
جو عداوت میں بھی سچے ہیں
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 1، 2018 8:04 صبح
یہ تو غالباً کوئی بحر ہی نہیں ہے۔
فاعلاتن فعلن فعلن
Dr Ajab — اکتوبر 1، 2018 9:06 صبح
معاف کیجیے گا میں یہ لکھنا چاہتا تھا
فاعلن مفعولن مفعولن بحر سریع مسدس موقوف
یارنما دشمن سے اچھے ہیں
جو عداوت میں بھی سچے ہیں
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 1، 2018 9:10 صبح
معاف کیجیے گا میں یہ لکھنا چاہتا تھا
فاعلن مفعولن مفعولن بحر سریع مسدس موقوف
یارنما دشمن سے اچھے ہیں
جو عداوت میں بھی سچے ہیں
یہ بحر بھی کم از کم مستعمل نہیں لگ رہی۔