تشریح کی درخواست

ڈاکٹر ناصر علی بگٹی — مارچ 9، 2019 4:49 شام
مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں
تب خاک کے پردے سے انسان نکلتا ہے
میر تقی میر صاحب کے شعر کی تشریح فرمائیں مشکور رہوں گا۔
فہد اشرف — مارچ 9، 2019 5:00 شام
یہ ویڈیو دیکھیں احمد جاوید صاحب نے اس شعر کی بہت خوب تشریح فرمائی ہے
ڈاکٹر ناصر علی بگٹی — مارچ 9، 2019 5:41 شام
یہ ویڈیو دیکھیں احمد جاوید صاحب نے اس شعر کی بہت خوب تشریح فرمائی ہے
واہ زبردست تشریح کی ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D8%AD-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D8%B1%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%B3%D8%AA.105875/