تفہیم اقبال

محمدابوعبداللہ — نومبر 25، 2015 4:04 صبح
محترم اساتذہ ! اس مصرع کی تشریح کردیں
جذب باہم جو نہيں' محفل انجم بھی نہيں
محمدابوعبداللہ — نومبر 25، 2015 4:07 صبح
سروری زيبا فقط اس ذات بے ہمتا کو ہے
حکمراں ہے اک وہی، باقی بتان آزری
اس شعر کی بھی تشریح درکار ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%81%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84.86064/