جون ایلیا کا مقدمہ

اوشو — مئی 6، 2013 3:11 صبح
310086_10151383837121363_819496245_n.jpg
اوشو — مئی 6، 2013 3:14 صبح
جون ایلیا پر احمد عقیل روبی کا ایک زبردست مضمون ہے ۔ تصویر کا سائز کم ہے کمپیوٹر پر محفوظ کر کے زوم کر کے پڑھنا پڑا مجھے۔ اس لیے مجبورا آپ کو بھی پڑھنے کے لیے زوم کرنا پڑے گا۔ جس کے لیے معذرت !!! کوشش کروں گا اس فرصت میں ٹائپ کر دوں۔
محمد ریحان قریشی — مئی 30، 2016 6:03 شام
ویسے یہ مصرعہ تو میں نے یوں سنا تھا
جو ابھرا سو ڈوب گیا جو ڈوبا سو پار

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%88%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%AF%D9%85%DB%81.63517/