درست تلفظ

مانی عباسی — جنوری 22، 2014 12:59 شام
سلام ..
لفظ "نہج" کا درست تلفظ کیا هے؟؟؟
ہ سکون میں هے یا هرکت میں؟؟
ابن رضا — جنوری 22، 2014 1:07 شام
سلام ..
لفظ "نہج" کا درست تلفظ کیا هے؟؟؟
ہ سکون میں هے یا هرکت میں؟؟
نَہَج بمعنی . طور، طریقہ، انداز، روش، طرز بروزن جگر
ہ متحرک ہے
http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=نہج
مانی عباسی — جنوری 22، 2014 2:36 شام
نَہَج بمعنی . طور، طریقہ، انداز، روش، طرز بروزن جگر
ہ متحرک ہے
http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=نہج
کوئ مثال هے جو اس تلفظ کو واضح کرے........
خالد محمود چوہدری — جنوری 22، 2014 2:50 شام
نَہَج {نَہَج} (عربی)
نَہَج بمعنی . طور، طریقہ، انداز، روش، طرز بروزن جگر
فِکْری نَہْج {فِک + ری + نَہْج (فتحہ ن مجہول)} (عربی)
عربی زبان سے مشتق صفت فکری کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم نَہج کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے 1986ء کو "نیاز فتح پوری شخصیت اور فکرو فن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
جمع غیر ندائی: فِکْری نَہْجوں {فِک + ری + نَہ (فتحہ ن مجہول) + جوں (و مجہول)}
اندازِ فکر، سوچ کا انداز،خ فِکری منہاج۔
نَہَجِ سُلُوکی {نَہَجے + سُلُو + کی} (عربی)
(تصوف) راہ طریقت، معرفت کا راستہ۔
ابن رضا — جنوری 22، 2014 4:10 شام
کوئ مثال هے جو اس تلفظ کو واضح کرے........
"انکی نہج کا یہ روپ جغرافیائی حدود کو تقدس اور پرستش کا رنگ دے دیتا ہے۔"
مانی عباسی — جنوری 22، 2014 4:46 شام
نَہَج {نَہَج} (عربی)
نَہَج بمعنی . طور، طریقہ، انداز، روش، طرز بروزن جگر
فِکْری نَہْج {فِک + ری + نَہْج (فتحہ ن مجہول)} (عربی)
عربی زبان سے مشتق صفت فکری کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم نَہج کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے 1986ء کو "نیاز فتح پوری شخصیت اور فکرو فن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
جمع غیر ندائی: فِکْری نَہْجوں {فِک + ری + نَہ (فتحہ ن مجہول) + جوں (و مجہول)}
اندازِ فکر، سوچ کا انداز،خ فِکری منہاج۔
نَہَجِ سُلُوکی {نَہَجے + سُلُو + کی} (عربی)
(تصوف) راہ طریقت، معرفت کا راستہ۔
کوئی شعر جس میں یہ لفظ استعمال ہوا ہو؟؟
مانی عباسی — جنوری 22، 2014 4:49 شام

کوئی شعر جس میں یہ لفظ استعمال ہوا ہو؟؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%D8%AA%D9%84%D9%81%D8%B8.71439/