سپیشل میگزین: یادِ فراز

محمد بلال اعظم — اگست 25، 2012 3:30 شام
ڈاونلوڈ کریں
السلام علیکم
کل بلال بھائی کا آرڈر ملا کہ ایک میگزین ہے فورا ڈیزائن کرنا ہے۔ تو بس اللہ کا نام لے کر کام شروع کر دیا ڈیزائن بھی سوچنا تھا اور ڈیزائن بنانا بھی تھا اور ٹائم بہت کم تھا اور پھر 6 گھنٹے کے لئے نانی ماں کے گھر جانا پڑ گیا۔ اللہ کر کے اب جا کر کام ختم ہوا۔ پہلی بار کوئی میگزین ڈیزائن کیا ہے۔ ڈیزائننگ تو بہت کی ہے مگر میگزین اکیلے ڈیزائن کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے یہ آج پتہ لگ گیا۔
پاکستان کے عظیم شاعر احمد فراز کی چوتھی برسی ہے آج۔ تو اسی حوالہ سے ایک سپیشل میگزین ڈیزائن کیا ہے۔ اس میں اردو محفل اور پاکستانی پوائنٹ دونوں کا تعاون حاصل رہا ہے۔ میگزین کے لئے ڈیٹا کو اکھٹا کرنا اور ترتیب دینا بلال بھائی کے ذمہ تھا۔ جبکہ ڈیزائننگ میرے ہاتھ میں تھی اور اس ڈیزائن کو تیار کرنے میں ہماری سیف ٹیم کے ممبر عاطف بھائی نے میری بہت مدد کی۔
ڈیزائن کو موقع کی مناسبت سے سادہ رکھا گیا ہے کیونکہ آج کے دن احمد فراز جیسی عظیم شخصیت ہم سے جدا ہوئی تھی۔ یہ دن ہمارے لئے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کہ لئے بہت دکھ بھرا دن ، بہت برا دن ہے۔ احمد فراز صاحب کو خراج، تحسین پیش کرنے کے لئے یہ میگزین تیار کیا گیا ہے۔ یہ صرف دو دنوں کی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔ امید ہے آپ کو ہماری یہ محنت پسند آئے گی۔ میں جانتا ہوں کہ اس میں بہت غلطیاں ہیں تو میری پہلی کوشش سمجھ کر اس سے درگزر کردیں-
گر یہ میں نے غلط سیکشن میں پوسٹ کر دیا ہے تو اسے موو کر دیں کیونکہ یہ ممبرز کی ذاتی کاوش ہے۔شکریہ
محمد صہیب اعظم
1png-1.png

2png.png
1png.png
نایاب — اگست 25، 2012 3:47 شام
بہت خوب خراج تحسین
بلال بھائی آپ اور آپ کی ساری ٹیم داد کے قابل ہے ۔
خوب سجایا ہے میگزین
يہ ايک شب کي ملاقات بھي غنيمت ہے
کسے ہےکل کي خبر تھوڑي دور ساتھ چلو
احمد علی — اگست 25، 2012 3:51 شام
بہت اعلیٰ
عاطف بٹ — اگست 25، 2012 4:00 شام
بہترین!
محب علوی — اگست 25، 2012 4:27 شام
بہت عمدہ
محمد بلال اعظم — اگست 25، 2012 5:10 شام
پہلے کچھ ٹیگنگ ہو جائے:
استادِ محترم الف عین، محمد وارث صاحب، شاکرالقادری صاحب، الف نظامی صاحب، محمد خلیل الرحمٰن صاحب
ابن سعید صاحب، حسیب نذیر گِل صاحب، فاتح صاحب، نیرنگ خیال صاحب، زین صاحب، zeesh بھائی، فرخ منظور صاحب، مزمل شیخ بسمل بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی، چھوٹاغالبؔ، نیلم آپی، تبسم آپی، سارہ خان صاحبہ، فرحت کیانی صاحبہ، ناعمہ عزیز آپی، عائشہ عزیز آپی، محمداحمد بھائی، رانا صاحب، زحال مرزا بھائی، سیدہ شگفتہ صاحبہ، روحانی بابا صاحب، باباجی صاحب، برگ حنا آپی، محمود احمد غزنوی صاحب، احمد بلال بھائی، مدیحہ گیلانی صاحبہ، مہ جبین صاحبہ، شمشاد بھائی، ساجد بھائی، قرۃالعین اعوان صاحبہ، شاہد شاہنواز صاحب، محمد امین بھائی۔
اب ایک سپیشل ٹیگ مقدس آپی کے لئے
مقدس ، مقدس ، مقدس ، مقدس ، مقدس ، مقدس ، مقدس
فاتح — اگست 25، 2012 5:13 شام
واہ ڈیزائن بھی کمال ہے اور مضامین کی فہرست بھی۔۔۔ اب یہ مضامین یہاں یونیکوڈ میں پوسٹ بھی کرو تا کہ ہم سب پڑھ سکیں۔
محمد بلال اعظم — اگست 25، 2012 5:18 شام
واہ ڈیزائن بھی کمال ہے اور مضامین کی فہرست بھی۔۔۔ اب یہ مضامین یہاں یونیکوڈ میں پوسٹ بھی کرو تا کہ ہم سب پڑھ سکیں۔

ڈاؤنلوڈ بھی کر لیں، پوسٹ تو میں کروں گا ہی یونیکوڈ میں۔
نیرنگ خیال — اگست 25، 2012 5:30 شام
لاجواب کاوش جناب۔ ماشاءاللہ خوب سجایا ہے۔ ٍفاتح بھائی کی پیروی کرتے ہوئے یونیکوڈ کا انتظار رہے گا۔
حسیب نذیر گِل — اگست 25، 2012 5:32 شام
بہت عمدہ کام ہے۔زبردست
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 25، 2012 5:35 شام
بھئی واہ۔ مزہ آگیا۔
ڈاؤن لوڈ بھی کرلیا اور دیکھ بھی لیا۔ خوبصورت کاوش۔
محمد صہیب اعظم — اگست 25، 2012 5:36 شام
بہت خوب خراج تحسین
بلال بھائی آپ اور آپ کی ساری ٹیم داد کے قابل ہے ۔
خوب سجایا ہے میگزین
يہ ايک شب کي ملاقات بھي غنيمت ہے
کسے ہےکل کي خبر تھوڑي دور ساتھ چلو

لاجواب کاوش جناب۔ ماشاءاللہ خوب سجایا ہے۔ ٍفاتح بھائی کی پیروی کرتے ہوئے یونیکوڈ کا انتظار رہے گا۔

لیکن سجایا تو میں نے ہے۔
ڈیزائنر تو میں ہوں
بلال کو تو ڈیزائننگ کی ا ب بھی نہیں آتی۔
اس نے تو صرف ڈیٹا جمع کیا ہے۔
یہ غلط بات ہے کہ کام میں کروں
اور داد وہ لے جائے
نوٹ فئیر:mad:
نیرنگ خیال — اگست 25، 2012 5:40 شام
لیکن سجایا تو میں نے ہے۔
ڈیزائنر تو میں ہوں
بلال کو تو ڈیزائننگ کی ا ب بھی نہیں آتی۔
اس نے تو صرف ڈیٹا جمع کیا ہے۔
یہ غلط بات ہے کہ کام میں کروں
اور داد وہ لے جائے
نوٹ فئیر:mad:
تو سر دھاگہ بھی آپ کھولتے نہ۔ ہم آپ کو ٹوپی اتار کر سلام کرتے ہیں۔:hatoff: لیجیئے اب خوش۔
ابھی بھی نہیں۔ :eek:
صہیب بھائی زندہ باد :zabardast1: اب تو غصّہ تھوک دیجیئے:laugh: پر مجھ پر نہیں۔ :D
نیلم — اگست 25، 2012 5:41 شام
بہترین
حسیب نذیر گِل — اگست 25، 2012 5:52 شام
لیکن سجایا تو میں نے ہے۔
ڈیزائنر تو میں ہوں
بلال کو تو ڈیزائننگ کی ا ب بھی نہیں آتی۔
اس نے تو صرف ڈیٹا جمع کیا ہے۔
یہ غلط بات ہے کہ کام میں کروں
اور داد وہ لے جائے
نوٹ فئیر:mad:
لیں جی میری طرف سے داد وصول کریں:applause: ۔بہت عمدہ کاوش ہے
محمد صہیب اعظم — اگست 25، 2012 5:53 شام
تو سر دھاگہ بھی آپ کھولتے نہ۔ ہم آپ کو ٹوپی اتار کر سلام کرتے ہیں۔:hatoff: لیجیئے اب خوش۔
ابھی بھی نہیں۔ :eek:
صہیب بھائی زندہ باد :zabardast1: اب تو غصّہ تھوک دیجیئے:laugh: پر مجھ پر نہیں۔ :D

دھاگہ تو میں نے ہی شروع کرنا تھا :D
اور میں پوسٹ بھی کر رہا تھا کہ
پوسٹ کرنے کے بعد دیکھا کہ
اکاونٹ ہی بلال بھائی کا ہے
دہت تیرے کی:atwitsend::cry2:
خیر اللہ کو جو منظور تھا
تھریڈ تو ڈیلیٹ ہو نہیں سکتا تھا
تو
بڑی مشکل سے سچ کو قبول کیا
ویسے اگر آپ تھوڑی اور تعریف کر دیتے تو
مجھے اور خوشی ہوتی۔ ہا ہا:prince:
محمد صہیب اعظم — اگست 25، 2012 5:55 شام
لیں جی میری طرف سے داد وصول کریں:applause: ۔بہت عمدہ کاوش ہے

آپ کا شکریہ حسیب بھائی
لیں آپ بھی دھاگے میں آنے پر داد قبول کریں۔:applause:
کریں نہیں بلکہ ڈھیر ساری کریں
:best::notworthy::thumbsup::thumbsup4:
سید ذیشان — اگست 25، 2012 5:58 شام
بہت ہی عمدہ بلال بھائی!
نیرنگ خیال — اگست 25، 2012 5:59 شام
دھاگہ تو میں نے ہی شروع کرنا تھا :D
اور میں پوسٹ بھی کر رہا تھا کہ​
پوسٹ کرنے کے بعد دیکھا کہ​
اکاونٹ ہی بلال بھائی کا ہے​
دہت تیرے کی:atwitsend::cry2:
واہ:eek: رانجھا رانجھا کردی وے میں آپے رانجھا ہوئی۔ :D
ہیں دو نمبری کا نتیجہ تو ملنا تھا پھر۔ :p
ویسے اگر آپ تھوڑی اور تعریف کر دیتے تو
مجھے اور خوشی ہوتی۔ ہا ہا:prince:
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ڈیزائن ہے۔ بلکہ خدا لگتی تو یہ ہے کہ صرف ڈیزائن ہی ڈیزائن ہے۔ اب ٹھیک ہے نہ سرکار:ROFLMAO:
باباجی — اگست 25، 2012 6:22 شام
واہ ماشاء اللہ بہت خوبصورت کام آپ دونوں بھائیوں کا
خوش رہیں
اور میں تو ہوں اِن کا ہم نام
وہ" سید احمد شاہ(فراز)"
میں " سید محمد فراز"
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%AF%D8%B2%DB%8C%D9%86-%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D9%90-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%B2.53772/