سیاسی شاعری

محمدابوعبداللہ — مئی 24، 2016 2:18 شام

باتیں ہیں اہم میری اب ان پہ عمل داری کر لے
ہے وقت ترے پاس کچھ تو بھی تیاری کر لے
اپنی دنیا کو بنانا ہے اگر جنت تو نے
پھر تو حاکمِ دوراں سے وفا داری کر لے
سستے نرخ وزارت کے بڑے ٹھہرے ہیں
وقت کے ناقد کو حکومت کا حواری کر لے
چھوڑ روشن ضمیری کو اب تو فیض یاب ہوجا
لوٹا بن تو ڈیزل بن یا پھر تو شہاب ہو جا
محمد ریحان قریشی — مئی 24، 2016 2:26 شام
بحر کیا ہے ان اشعار کی؟
محمدابوعبداللہ — مئی 24، 2016 2:36 شام
بحر کے بغیر ہے یہ
arifkarim — مئی 24، 2016 4:34 شام
سمندری اسٹائل میں لکھ دیں
محمدابوعبداللہ — مئی 25، 2016 11:22 صبح
سمندری اسٹائل میں لکھ دیں
بری سٹائل میں ہے
محمد تابش صدیقی — مئی 25، 2016 11:42 صبح
جیسی سیاست چل رہی ہے ویسی ہی شاعری ہو سکتی ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C.90069/