شاعر کا نام کیا ہے؟؟

محمد واصف — جنوری 12، 2013 7:19 شام
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
یہ دونوں اشعار کس شاعر کے ہیں؟؟ اگر یہ غلط ہیں تو تصیح فرما دیں۔ شکریہ
اگر کوئی اسی طرح کا کوئی اور بھی شعر بتا سکے(شاعر کے نام کے ساتھ) تو بہت مہربانی ہو گی۔
سارے عالم میں پھیلی خوشبو دیکھی
ہر لہجے میں مہکتی اردو دیکھی
سب میرے چاہنے والے ہیں میرا کوئی نہیں
میں بھی اس ملک میں اردو کی طرح رہتا ہوں
محمد واصف — جنوری 13، 2013 7:43 شام
کیا کوئی مجھے بتائے گا؟؟؟ یا فیر میں نا ای سمجھاں؟؟ :sad4:
فرخ منظور — جنوری 13، 2013 8:47 شام
پتا لگ جائے تے سانہوں وی دس دینا :)
محمد واصف — جنوری 14، 2013 8:19 صبح
پتا لگ جائے تے سانہوں وی دس دینا :)
میں تے 20 دین نوں وی تیار آں، کوئی دسے تے سہی۔۔۔۔:laughing3:
فرخ منظور — جنوری 14، 2013 8:21 صبح
میں تے 20 دین نوں وی تیار آں، کوئی دسے تے سہی۔۔۔ ۔:laughing3:

فیر ناں ای سمجھو :)
شہزاد احمد — جنوری 14، 2013 8:34 صبح
دیکھیے یہ ربط شاعر کا نام تو معلوم نہیں ہو سکا لیکن شاید یہ آرٹیکل آپ کے لیے مفید ہو ۔۔۔ :)
فرخ منظور — جنوری 14، 2013 8:40 صبح

ان صاحب نے سوائے داغ کے کسی شاعر کا نام نہیں لکھا۔ وہ بھی اس لیے کہ داغ کے اس مقطع میں داغ نے اپنا تخلص استعمال کر لیا تھا۔ بہت ہی سطحی مضمون ہے۔ تحقیق کا کوئی عنصر نظر نہیں آیا۔
محمد واصف — جنوری 14، 2013 2:20 شام
اچھا جی۔۔۔:sad4:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%9F%D8%9F.58646/