شاعری مَنٌ

من — مارچ 14، 2016 4:42 شام
احتیاطً خموش رہتی ہوں
چند باتیں ہزار افسانے
محمد تابش صدیقی — مارچ 14، 2016 4:52 شام
بہت خوب۔
ٹائپو درست کر لیں
احتیاطاً
من — مارچ 15، 2016 6:51 صبح
شکریہ UOTE="محمد تابش صدیقی, post: 1760989, member: 12202"]بہت خوب۔
ٹائپو درست کر لیں
احتیاطاً[/QUOTE]
شک
من — مارچ 15، 2016 8:15 صبح
رنجشیں دل میں رکھ کہ بھی کیا کیجئے
اخرت بھی نظر میں رکھا کیجئے
لب پہ تسبیح و تحمید دل میں دغا
اس خدا سے تو تھوڑی وفا کیجئے
من — مارچ 20، 2016 5:42 شام
وہ شخص خون کہ آنسو رلا گیا مجھکو
مگر تھی صبر کی اک انتہا دہائی میں بھی
من — مارچ 20، 2016 5:48 شام
عجب خلا سا ہے اک درمیان دونوں کے
نہ جانے چین کیوں ملتا نہیں رسائی میں بھی
من — مارچ 21، 2016 4:19 صبح
کیا کوئی'اثر' کے ہم کافیہ لفظ یہاں بتا سکتے ہیں؟
Arshad khan — اگست 10، 2016 11:11 صبح
کیا کوئی'اثر' کے ہم کافیہ لفظ یہاں بتا سکتے ہیں؟
اگر
مگر
کر
کمر
بهر
گهر
گہر
اتر
Arshad khan — اگست 10، 2016 11:13 صبح
ڈر
سفر
پر
قدر
فاخر رضا — اگست 10، 2016 11:53 صبح
مر

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D9%8E%D9%86%D9%8C.88645/