الف نظامی — فروری 28، 2008 5:47 شام
رند — مارچ 3، 2008 2:04 شام
صرفت العمر فی لھو و لعب
فاھا ثم آھا ثم آھا
اس کا کیا مطلب ہو الف نظامی بھائی
رند — مارچ 3، 2008 2:05 شام
اور لنک فراہم کرنے کا بے حد شکریہ
الف نظامی — مارچ 4، 2008 5:08 صبح
صرفت العمر فی لھو و لعب
فاھا ثم آھا ثم آھا
اس کا کیا مطلب ہو
گذاری زندگی لہو و لعب میں
بہت افسوس ہے نادم بہت ہوں
ترجمہ از شاکر القادری