شب برآت کی آمد

واسطی خٹک — جون 12، 2014 4:41 شام
شب برآت کی آمد ہے
قیصرانی — جون 12، 2014 5:13 شام
پٹاخے چلاتے تھے کبھی ہم بھی :(
شمشاد — جون 14، 2014 3:18 صبح
حیرت ہے اس دفعہ سعودی عرب اور پاکستان میں عربی تاریخ ایک ہی ہے۔
قیصرانی — جون 15، 2014 5:39 شام
حیرت ہے اس دفعہ سعودی عرب اور پاکستان میں عربی تاریخ ایک ہی ہے۔
یہاں تو کافی ہلچل تھی کہ جمعہ کو تیرہ تاریخ اور چاند کی چودہ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A8-%D8%A8%D8%B1%D8%A2%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D9%85%D8%AF.75194/