شعر

وقار.. — ستمبر 17، 2016 2:29 شام
کوئی دریچہ کھلے یا تجھے ہنسی آئے
کسی طرف سے تو کمرے میں روشنی آئے
محسن بھوپالی
محمد تابش صدیقی — ستمبر 17، 2016 3:25 شام
پیارے بھائی پسندیدہ اشعار کے لئے لڑیاں موجود ہیں. اگر ایک ہی شعر پوسٹ کرنا ہو تو کوشش کریں کہ لڑی بنانے کے بجائے پسندیدہ یا منتخب اشعار والی لڑی میں پوسٹ کر دیں. :)
وقار.. — ستمبر 18، 2016 4:24 شام
پیارے بھائی پسندیدہ اشعار کے لئے لڑیاں موجود ہیں. اگر ایک ہی شعر پوسٹ کرنا ہو تو کوشش کریں کہ لڑی بنانے کے بجائے پسندیدہ یا منتخب اشعار والی لڑی میں پوسٹ کر دیں. :)

معذرت خواں ہوں :p ، کیا آپ اس لڑی کا لنک ارسال کر سکتے ہیں
محمد تابش صدیقی — ستمبر 18، 2016 4:29 شام
معذرت خواں ہوں :p ، کیا آپ اس لڑی کا لنک ارسال کر سکتے ہیں
پسندیدہ اشعار
وقار.. — ستمبر 18، 2016 4:31 شام

شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1.91956/