شعر کی تشریح

نایاب — اکتوبر 15، 2010 12:40 شام
السلام علیکم
محترم اساتذہ کرام
محترم اراکین اردو محفل
اللہ تعالی کی ذات بابرکات کے فضل و کرم سے انشائاللہ آپ سب بخیر ہوں گے ۔
محترم فیض احمد فیض جی مرحوم کے اس شعر کی تشریح درکار ہے ۔
"""نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لُٹادیا "'"
اس شعر میں "" ناوکِ نیم کش""" سے کیا مراد ہے ۔؟
لفظی معنی کیا ہوں گے ۔؟
یہ الفاظ کس زبان میں مستعمل رہے ہیں ؟
یقین ہے کہ آپ صاحبان علم و فن توجہ سے نوازیں گے ۔
جزاک اللہ
Wikig — جنوری 12، 2019 3:44 صبح

وسلام
جی ناؤک نیم کش کا مطلب ہے آدھ کھینچا تیر
محمد حسن شہزادہ — جنوری 12، 2019 4:40 صبح
وسلام
جی ناؤک نیم کش کا مطلب ہے آدھ کھینچا تیر

بہت خوب جناب
اپنے آپنا تعارف نہیں کرایا پہلے فورم میں آپنا تعارف تو کروائیں تاکہ اپ کو خوش آمدید کہ کر محفلین کو خوشی ہو
Wikig — جنوری 12، 2019 2:54 شام
بہت خوب جناب
اپنے آپنا تعارف نہیں کرایا پہلے فورم میں آپنا تعارف تو کروائیں تاکہ اپ کو خوش آمدید کہ کر محفلین کو خوشی ہو
شکریہ محترم
بس میں نیا میمبر ہوں بس ویسے تو سائٹ کو وزٹ کرتا رہتا ہو لیکن آج ہی رجسٹر ہوا بس جواب دینے کے لئے
اور میں محمد وقاص جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کا رہائشی ہوں اور جامعہ بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی سے بی۔ایس کا طالب علم ہوں
محمد حسن شہزادہ — جنوری 14، 2019 4:26 صبح
شکریہ محترم
بس میں نیا میمبر ہوں بس ویسے تو سائٹ کو وزٹ کرتا رہتا ہو لیکن آج ہی رجسٹر ہوا بس جواب دینے کے لئے
اور میں محمد وقاص جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کا رہائشی ہوں اور جامعہ بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی سے بی۔ایس کا طالب علم ہوں

محترم اپ اپنا تعارف محفل میں ایک لڑی بنا کر کریں جہاں سب احباب اپ کو خوش آمدید بھی کہ دیں گے اور اپ بھی محفل میں موجود لوگوں کو جان لیں گے تعارف اس زمرے میں کروایںتعارف و انٹرویو
fareeha cheema — دسمبر 3، 2020 7:00 صبح
میرا نام فریحہ چیمہ ہے مجھے اس پوری غزل کی تشریح چاہیے،شکریہ
ضیاء حیدری — فروری 9، 2021 5:43 صبح
کھول دیں زنجیرِ در اور حوض کو خالی کریں
زندگی کے باغ میں اب سہہ پہر ہونے کو ہے
(پروین شاکر کے اس شعر کی تشریح کوئی صاحب کردیں، مہربانی ہوگی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D8%AD.31826/