شعراء و اُدَبا کی تصاویر

محمد وارث — جولائی 22، 2009 5:47 صبح
مجھے یاد ہے کالج کی ابتدائی زندگی کا وہ زمانہ جب میں 'ایسی ایسی حرکتیں' کرتا تھا کہ اب سوچتا ہوں تو خود ہی شرما جاتا ہوں، اجی صاحب گھبرائیے نہیں یہ حرکتیں 'گفتنی' ہیں تبھی تو لکھ رہا ہوں :)
میں کالج کی لائبریری سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسی کتابیں لاتا تھا جن میں مشاہیر کی تصاویر ہوتی تھیں اور پھر وہ تصاویر پھاڑ کر اپنی کتابوں کی الماری پر چسپاں کر دیتا تھا اور پھر دن رات ان کو دیکھتا رہتا تھا، نہ جانے کتنی کتابیں خراب کی ہونگی، اس وقت شعراء سے تو اتنا تعارف نہ تھا لیکن یہ خوب یاد ہے کہ میری الماری پر سقراط، ارسطو، نیوٹن، آئن سٹائن اور دیگر مشاہیر اور سائنسدانوں کی تصاویر کافی عرصے تک چپکی رہیں۔
تصاویر سے میرا شغف بچپن ہی سے ہے، کرکٹ کے مختلف رسالوں سے اپنے پسندیدہ کرکٹرز کی تصاویر پھاڑ کر اپنی ایک البم بھی بنا رکھی تھی جسے دیکھ کر ہمیشہ خوشی ہی ہوتی تھی، اور اب کسی بزرگ کی تصویر دیکھ لوں تو یہی لگتا ہے کہ 'حج' ہو گیا ہے۔
اپنے اسی شوق کو آگے بڑھاتے ہوئے یہاں پر کچھ شعراء اور اُدَبا کی تصاویر پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی، اور آپ سب سے استدعا ہے کہ اگر آپ بھی تصاویر شیئر کر سکیں تو ضرور کریں، نوازش!
والسلام
محمد وارث — جولائی 22، 2009 5:48 صبح
نقوش غزل نمبر
سب سے پہلے 'نقوش' کے غزل نمبر سے کچھ تصاویر:
Pic_1.jpg
محمد وارث — جولائی 22، 2009 5:51 صبح
نقوش غزل نمبر
Pic_3.jpg
محمد وارث — جولائی 22، 2009 5:55 صبح
نقوش غزل نمبر
Pic_2.jpg
محمد وارث — جولائی 22، 2009 5:57 صبح
نقوش غزل نمبر
Pic_5.jpg
محمد وارث — جولائی 22، 2009 6:03 صبح
نقوش غزل نمبر
Pic_4.jpg
محمد وارث — جولائی 22، 2009 6:05 صبح
نقوش غزل نمبر
Pic_6.jpg
مغزل — جولائی 22، 2009 6:06 صبح
سبحان اللہ سبحان اللہ، مالک و مولیٰ برکتیں نٍصیب فرمائے ، آمین
محمد وارث — جولائی 22، 2009 6:22 صبح
نقوش غزل نمبر
Pic_7.jpg
محمد وارث — جولائی 22، 2009 6:23 صبح
نقوش غزل نمبر
Pic_8.jpg
محمد وارث — جولائی 22، 2009 8:31 صبح
نذر رحمٰن
"نذرِ رحمٰن" سے دو تصاویر
AmirKhusro-1.jpg
محمد وارث — جولائی 22، 2009 8:34 صبح
نذر رحمٰن
SARahman.jpg
راجہ صاحب — جولائی 22، 2009 8:41 صبح
بہت عمدہ وارث بھائی
آبی ٹوکول — جولائی 22، 2009 9:08 صبح
کیا بات ہے محمد وارث بھائی بہت شکریہ
شاہ حسین — جولائی 22، 2009 10:11 صبح
بہت زبردست !
شکریہ جناب وارث صاحب ۔
الف عین — جولائی 22، 2009 10:50 صبح
زبردست۔ میں نے آج ہی جوش پر ایک مضمون لگایا ہے۔ س کو بھی محفل کی سالگرہ کے سلسلے میں ہی سمجھا جائے۔
انشاء اللہ میں شہر یار اور عرفان صدیقی کا کچھ کلام ٹائپ کر کے پوسٹ کرتا ہوں۔
محمد وارث — جولائی 22، 2009 11:17 صبح
بہت شکریہ آپ سب احباب کا، نوازش۔
اعجاز صاحب ہم سب منتظر ہیں :)
محمد وارث — جولائی 22، 2009 1:52 شام
اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد کے سہ ماہی مجلے 'ادبیات' شمارہ 17، 1991ء سے کچھ تصاویر۔
Pic_9.jpg
محمد وارث — جولائی 22، 2009 1:57 شام
Pic_10.jpg
محمد وارث — جولائی 22، 2009 2:02 شام
Pic_18.jpg
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%88-%D8%A7%D9%8F%D8%AF%D9%8E%D8%A8%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1.23987/