نورالحسن جوئیہ — نومبر 20، 2015 10:02 شام
ظفر اقبال کی کسی کتاب کا لنک مل سکتا ہے؟؟ ریختہ کے علاوہ
محمداحمد — نومبر 21، 2015 7:28 صبح
راشد اشرف بھائی شاید کچھ بتا سکیں۔

راشد اشرف — نومبر 21، 2015 8:42 صبح
راشد اشرف بھائی شاید کچھ بتا سکیں۔
نہیں جناب، جو ہے ریختہ پر ہی ہے
نورالحسن جوئیہ — نومبر 21، 2015 10:52 صبح
محمداحمد — نومبر 21، 2015 11:06 صبح
نہیں جناب، جو ہے ریختہ پر ہی ہے
بہت شکریہ راشد بھائی اس برق رفتار جواب کا۔

شاد آباد رہیے۔
الف عین — نومبر 21، 2015 6:13 شام
گم گشتہ صدا کے نام سے برقی کتاب میں بھی بنا چکا ہوں
نورالحسن جوئیہ — نومبر 21، 2015 6:53 شام
شکریہ سر
ادب دوست — نومبر 21، 2015 10:05 شام
یہ عنوان کچھ عجیب سا نہیں ہے؟
ظفر اقبال صاحب کی ..
بھائی پورا جملہ لکھ دیا ہوتا ..