فہد اشرف — جنوری 13، 2018 1:51 شام
محمد تابش صدیقی بھائی یہ کیا ہے؟ ایسی لڑی کیسے بنتی ہے؟
فہد اشرف — جنوری 13، 2018 1:55 شام
مجھے ڈر تھا کچھ گھپلا ہو سکتا ہے اس لیے میں نے اسکرین شاٹ لے لیا تھا۔ ابھی تو ایسے لگ رہا ہے کہ یہ میری ہی بنائی ہوئی لڑی ہے لیکن حقیقت کچھ اور ہے
فہد اشرف — جنوری 13، 2018 1:58 شام
یہ محمد یعقوب آسی صاحب کی شروع کردہ لڑی ہے