عرض کیا ہے

شعیب اصغر — نومبر 21، 2013 5:43 شام
سچ تو یہ ہے کہ دنیا میرے وارے میں نہیں ہے
مگر یہ شکایت آپ کے بارے میں نہیں ہے
الف عین — نومبر 22، 2013 11:03 صبح
عرض کر رہا ہوں کہ شعر وزن میں نہیں ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B1%D8%B6-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92.69501/