قتیل شفائی

ذوالفقار نقوی — مارچ 4، 2018 7:43 صبح
جو ہم نہ ہوں تو زمانے کی سانس رک جائے
قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں
کیا یہ شعر درست ہے اسی طرح ...
اگر پوری غزل مل سکے تو یہاں لگا دیں پلیز

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%AA%DB%8C%D9%84-%D8%B4%D9%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C.100376/