ماں جاے کی یاد

رکشے والا — مئی 6، 2016 5:36 شام
کسی زمانے میں میٹرک کے نصاب میں ایک نظم شامل تھی ماں جاے کی یاد۔ شاعرغالبا تھے احسان دانش۔ کوی دوست پوسٹ کر سکتا ہے کیا؟
گلزار خان — مئی 9، 2016 5:06 شام
مجھے تو نہیں یاد پڑتی آپ کی رہنمائی شاہد کوئی اور بہن بھائی کرسکے
رکشے والا — مئی 9، 2016 8:07 شام
تصحیح۔ میٹرک نہیں انٹر کے نصاب میں تھی۔
گلزار خان — مئی 9، 2016 8:13 شام
یاز بھائی کو معلوم ہوگا شاہد وہ آپ کی کچھ مدد کرسکے اس بارے میں
یاز — مئی 9، 2016 8:23 شام
یاز بھائی کو معلوم ہوگا شاہد وہ آپ کی کچھ مدد کرسکے اس بارے میں
معذرت جناب، مجھے بھی ایسی کوئی نظم یاد نہیں پڑتی۔
رکشے والا — مئی 9، 2016 9:08 شام
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتاب تھی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%DA%BA-%D8%AC%D8%A7%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%DB%8C%D8%A7%D8%AF.89775/