مجاہدین لاڑکانہ کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔

شعیب اصغر — مارچ 16، 2014 5:48 شام
گزشتہ عہد گزرنے ہی میں نہیں آتا
یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کے خانے میں
جو رد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے
وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں
جون ایلیا
ایچ اے خان — مارچ 16، 2014 5:51 شام
گزشتہ عہد گزرنے ہی میں نہیں آتا
یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کے خانے میں
جو رد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے
وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں
جون ایلیا

زبردست
ہائے جون ایلیا
ایک دن ہم انچولی پر کھڑے تھے کہ ایک دھان پان سا ادمی کہ ہوا چلے تو اڑ جائے ایک رکشہ میں بیٹھ رہا تھا۔ یقین نہ اتا تھا کہ یہ چل بھی سکتا ہے۔ کسی نے کہا یہ جون ایلیا ہ ہے۔
ویسے جون ایلیاہ کا یہ کلام پنڈی کے مجاہدین پر بھی فٹ بیٹھتا ہے
شعیب اصغر — مارچ 16، 2014 5:58 شام
جی بالکل۔ درست فرمایا آپ نے
عبد الرحمن — مارچ 16، 2014 7:01 شام
بہت عمدہ!
قتیبہ بن مسلم الباکستانی — مارچ 19، 2014 9:25 صبح
بہت خوب۔
ایچ اے خان — مارچ 19، 2014 10:05 صبح
عمدہ
بہت عمدہ
ایچ اے خان — مارچ 19، 2014 10:06 صبح
بہت عمدہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D9%84%D8%A7%DA%91%DA%A9%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.72861/