محبت کر جو بیٹھی ہوں

ایمان شہروز — مئی 28، 2016 2:47 شام
محبت کر جو بیٹهی هوں
درد یہ بهر جو بیٹهی هوں
میں اب روز هی جاناں
یہ کاری ضرب سہتی ھوں
اذیت اس قدر ہے کہ
هر پل اداس رہتی ھوں
کوئ قاصد کو کہہ ڈالے
اس کے هجر میں بہتی هوں
وه کر لے همسفر مجهکو
اسے میں دل سے کہتی ھوں
محبت کر جو بیٹهی هوں
درد یہ بھر جو بیٹھی هوں
شکیب — مئی 28، 2016 3:07 شام
لگتا ہے آپ پر وصی شاہ کا سایہ ہو گیا ہے۔
عباد اللہ — مئی 28، 2016 3:15 شام
لگتا ہے آپ پر وصی شاہ کا سایہ ہو گیا ہے۔
وصی شاہ کا سایہ واااہ کیا کہنے شکیب بھیا کیا کہنے
واسطی خٹک — اگست 5، 2016 11:02 صبح
یہ بیماری عام ہے بہنا کوئی بات نہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%DA%A9%D8%B1-%D8%AC%D9%88-%D8%A8%DB%8C%D9%B9%DA%BE%DB%8C-%DB%81%D9%88%DA%BA.90142/