محبّت

حسن داور سراج — نومبر 4، 2016 12:54 شام
ذکرے شب ے فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبّت اسے بھی تھی
اسکو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا
راستہ بدل کے چلنے کی عادت مجھے بھی تھی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D8%A8%D9%91%D8%AA.92849/