اس کلاسیک شعر کے شاعر کی تلاش ہے۔ کچھ مدد مل جائے تو شکر گزار ہوں گا۔
ھم کشتگان عشق کو مردہ نہ جانئیو
جڑ آسماں کی کھود رہے ہیں تلے تلے
ھم کشتگان عشق کو مردہ نہ جانئیو
جڑ آسماں کی کھود رہے ہیں تلے تلے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AF%D8%AF.71845/