سیما آفتاب — اگست 3، 2016 12:14 شام
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
مجھے اپنی بہن کی شادی کی ایک تصویری پریزینٹیشن کی پس پردہ آواز کے لیے دعائیہ نظم درکار ہے ۔۔۔ ما شاء اللہ یہاں کافی باذوق ممبران ہیں مجھے امید ہے کہ جلد ہی میرا مسئلہ حل ہو جائے گا ( میرے پاس صرف 2 دن کا وقت ہے)
عبداللہ محمد — اگست 3، 2016 12:19 شام
وعلیکم ا لسلام ۔ پس پردہ آواز کے سلسلے میں تو کوئی مدد نہیں البتہ یہ ضرور کہنا چاھونگا کہ پریزینٹیشن بنانے کے لئے 2 دن کا وقت بہت زیادہ ہوتا ہے۔2 گھنٹے پہلے یہ کام کیجئے گا بہت عمدہ بنے گی۔
سیما آفتاب — اگست 3، 2016 12:25 شام
وعلیکم ا لسلام ۔ پس پردہ آواز کے سلسلے میں تو کوئی مدد نہیں البتہ یہ ضرور کہنا چاھونگا کہ پریزینٹیشن بنانے کے لئے 2 دن کا وقت بہت زیادہ ہوتا ہے۔2 گھنٹے پہلے یہ کام کیجئے گا بہت عمدہ بنے گی۔
آواز نہ سہی شاعری ہی مل جائے کوئی بہت اچھی سی
محمد تابش صدیقی — اگست 3، 2016 12:29 شام
یہ میرے دادا نے اپنی بیٹی (میری پھوپھی ) کی
رخصتی لکھی تھی۔
یہ مکمل تو استعمال نہیں ہو سکتی مگر اس کے کچھ بند عمومی ہیں جو استعمال ہو سکتے ہیں۔ دیکھ لیں۔
سیما آفتاب — اگست 3، 2016 12:33 شام
یہ میرے دادا نے اپنی بیٹی (میری پھوپھی ) کی
رخصتی لکھی تھی۔
یہ مکمل تو استعمال نہیں ہو سکتی مگر اس کے کچھ بند عمومی ہیں جو استعمال ہو سکتے ہیں۔ دیکھ لیں۔
ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے ۔۔۔ بہت شکریہ آپ کا مگر میں جس طرح کی چاہ رہی ہوں اس حساب سے استعمال نہیں ہو پائے گی ۔