مظفر حنفی اور فرزانہ نیناں

الف عین — اگست 12، 2009 5:58 صبح
فنکار ود فرزانہ کے تحت مظفر حنفی کا ربط ملا ہے۔
مغزل — اگست 12، 2009 6:44 صبح
کیا بات ہے بابا جانی ، کیا کام کیا ہے واہ ۔ نیناں کی خوش بختی ہے مظفر صاحب نے ان کے پروگرام میں کرم فرمادیا اور اسی وسیلے سے ہمیں بھی دستیاب ہوئے ، وگرنہ میری معلومات کے تحت مٍظفر صاحب اب میل جول سے احتراز برتنے لگے ہیں شاید مصروفیت یا عمر کا تقاضہ ۔ بہت بہت شکریہ بابا جانی پیش کرنے کو ، میں اسے اتار کر محفوظ کرلیتا ہوں ۔ بہت بہت شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B8%D9%81%D8%B1-%D8%AD%D9%86%D9%81%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%81%D8%B1%D8%B2%D8%A7%D9%86%DB%81-%D9%86%DB%8C%D9%86%D8%A7%DA%BA.24485/