معلومات غزل

یاسر ہدایت — جنوری 11، 2023 4:57 صبح
السلام عليكم۔
ایک غزل ہے غالباً وصی شاہ صاحب کی ہے اگر کسی کے پاس ہو تو بھیج دیں۔ غزل میں زیادہ تر اشعار حروف تہجی کے طرز پر لکھے ہیں۔ جیسے عشق کو ع ش ق لکھا ہے۔ الم کو ا ل م لکھا ہوا ہے۔ شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D8%BA%D8%B2%D9%84.119189/