مجھے اس نظم کی تلاش ہے
کہانی یوں نہیں بنتی
کہ جیسے تم بناتے ہو کہانی جو بناتے ہیں
کسی جنگل کسی صحرا کسی گھر سے
کہانی ڈھونڈ لاتے ہیں نظم
کہانی یوں نہیں بنتی
کہ جیسے تم بناتے ہو کہانی جو بناتے ہیں
کسی جنگل کسی صحرا کسی گھر سے
کہانی ڈھونڈ لاتے ہیں نظم