ویران بہت ہیں

وقار.. — مئی 23، 2016 7:57 صبح
ہم شہر نوردوں پہ کھلا شہر میں آ کر
یہ لوگ جو آباد ہیں، ویران بہت ہیں
سید لبید غزنوی — مئی 23، 2016 8:02 صبح
ابھی تو آپ کی آمد ہے ۔۔۔دیکھیں آگے آگے راز کھلتے ہیں کیسے کیسے۔۔
سلامت رہیں آپ۔۔آمین

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%88%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A8%DB%81%D8%AA-%DB%81%DB%8C%DA%BA.90040/